ETV Bharat / state

دہلی: لاک ڈاؤن کے سبب کنّر برادری مالی بحران کا شکار - کورونا وائرس

ملک میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد غریب اور مزدور طبقے کے ساتھ ساتھ ، کنّر سماج کا طبقہ بھی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہیں مسائل کو جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت نے ان لوگوں سے بات چیت کی۔

دہلی: لاک ڈاؤن کے سبب کنّر برادری مالی بحران کا شکار

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:41 AM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے تمام ممالک کی حکومتیں پریشانی کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے بھارت بھی پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے۔ لیکن بھارت میں ہوئے تالا بندی کے سبب کننر سماج کے لوگ کافی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ طبقہ مالی بحران سے گزر رہے ہیں۔

ایسی صورتحال میں ای ٹی وی بھارت نے اس سماج کے لوگوں سے بات چیت کی اور ان کے مسائل کو جانا۔

دہلی کے نانگلوئی میں واقع کراڑی حلقہ میں کچھ کنّر رہتے ہیں۔ جو گزشتہ 21 دنوں سے اپنا جمع شدہ سرمایہ خرچ کرکے گزارہ کر رہے ہیں۔ لیکن اب ان کے پاس کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے اس لئے دو وقت کی روٹی کے بھی لالے پڑ گئے ہیں۔

کنّروں کے مطابق دہلی حکومت نے اسکولوں کے ذریعہ غریبوں کے کھانے کا انتظام کیا ہے۔ لیکن جب بھی کننر برادری کے لوگ ان مقامات پر پہنچتے ہیں تو انہیں کچھ عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ساتھ ہی لوگ ان کو نظرانداز کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں شرم کےمارے یہ کنّر سماج کھانا لینے تک نہیں جا پا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.