دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے میں آئندہ سماعت 12 اپریل کو ہونی ہے۔
نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس کے دونوں رہنماؤں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔