ETV Bharat / state

گوگل جی پے مالی ادائیگی کا اہل کیسے: ہائی کورٹ - گوگل کا موبائل ادائیگی ایپ جی

دہلی ہائی کورٹ نے بھارتیہ ریزرو بینک(آر بی آئی) سے دریافت کیا کہ گوگل کا موبائل ادائیگی ایپ جی پے بغیر منظوری کے کیسے کام کررہا ہے۔

گوگل جی پے مالی ادائیگی کے اہل کیسے:ہائی کورٹ
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Apr 13, 2019, 4:06 PM IST

چیف جسٹس راجندر مین اور جسٹس اے جے بھام بھانی کی بنچ نے گذشتہ دنوں ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آر بی آئی سے یہ سوال پوچھا۔

عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوگل پے(جی پے) ادائیگی اور ادائیگی قانون کی خلاف ورزی کرکے ادائیگی زمرے سروسز مہیا کرانے کے طور پر کام کررہا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اس کے پاس ادائیگی سروس کام کرنے کو لے کر قومی بینک سے قانونی منظوری حاصل نہیں ہے۔

عدالت نے آر بی آئی اور گوگل انڈیا کو نوٹس جاری کرکے ابھیجیت مشر کی عرضی میں اٹھائے گئے ایشو پر ان کا رخ دریافت کیا۔ عرضی میں دلیل دی گئی ہے کہ آر بی آئی کی منظور شدہ ادائیگی زمرے کی فہرست میں جی پے کا نام نہیں ہے۔ مرکزی بینک نے یہ فہرست 20 مارچ 2019 کو جاری کی تھی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Apr 13, 2019, 4:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.