ETV Bharat / state

وزیر صحت ستیندر جین کےہاتھوں جیون سیوا ایپ کا افتتاح - وزیر صحت ستیندر جین

حکومت دہلی کی جانب سے ”جیون سیوا ایپ” لانچ کیا گیا ہے، اس ایپ کے ذریعہ کووڈ 19 کے مریضوں کو مختلف قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Delhi Health Minister  Satyendar Launched Jeevan Seva App
وزیر صحت ستیندر جین کےہاتھوں جیون سیوا ایپ کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 6:22 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے ایس ایم ایس اور کیو آر کوڈ کے ذریعے آئیسولیشن میں رہنےوالے مریضوں کو ایک لنک بھیجا جائے گا، جس میں اس کی صحت سےمتعلق تفصیلات ہوں گی۔

وزیر صحت ستیندر جین کےہاتھوں جیون سیوا ایپ کا افتتاح

تاہم اس سے قبل مریضوں کو ایپ پر اپنے موبائل نمبر آنے والے او ٹی پی سے رجسٹر کرنا ہوگا۔

ضرورت ہونے پر ایپ کے ذریعہ ایمبولینس بک کیا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے مریض کو اپنی پک اپ اور ڈراپ لوکیشن کا بھی اندراج کرنا ہوگا۔

اس کے بعد قریب ترین ایمبولینس ان کی خدمت کے لیے پہنچ جائے گی۔

یہ ای ایمبولینس ہوگی۔

مزید پڑھیں:کورونا سے لڑنے کے لیے کورونا کِلر تیار

یہ خدمت 24 گھنٹوں کے لئے دستیاب ہوگی۔

ٹریکنگ کے ذریعہ ایمبولینس ڈرائیور کو لوکشن کی تفصیلات ملے گی۔ اس طرح ڈرائیور آسانی سے مریض تک پہنچ جائے گا۔

اس کے لیے ایمبولینس کے تمام ڈرائیورز کو کورونا وائرس سے متعلق تمام ضروری اشیاء کا استعمال لازمی ہوگا۔مثلاً پی پی ای کٹ اور سینیٹائزر کا استعمال وغیرہ۔

ڈرائیورز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ان کا کیبن الگ رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.