ETV Bharat / state

دہلی ہائی کورٹ رابرٹ واڈرا کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی درخواست پر آج سماعت کرے گی

دہلی ہائی کورٹ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں ٹرائل کورٹ کے ذریعہ رابرٹ واڈرا اور منوج اروڑا کی منظور شدہ پیشگی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 3:03 AM IST

Updated : Jan 20, 2020, 3:55 AM IST

robert vadra delhi high court
robert vadra delhi high court

کاروباری شخصیات رابرٹ واڈرا اور منوج اروڑہ کی پیشگی ضمانت ٹرائل کورٹ کی طرف سے منظور کر لی گئی تھی اور انہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ رہائی کے لیے پانچ لاکھ روپے بونڈ اور شیورٹی اماونٹ جمع کراوئیں۔

پیشگی ضمانت منسوخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے، ای ڈی کی نمائندگی کرنے والے ایڈوکیٹ ڈی پی سنگھ نے پہلے کہا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے کچھ حقائق پر غور نہیں کیا ہے۔

تحقیقات کرنے والی ایجنسی ای ڈی نے دعوی کیا ہے کہ واڈرا اور اروڑا کی تحقیقات میں مداخلت ہوئی۔ اور اس کے بعد انہوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔

واضح رہے کہ یہ کیس لندن میں مقیم 1.9 ملین پاؤنڈ مالیت کی جائیداد کی خریداری میں منی لانڈرنگ سے متعلق ہے۔

مزید پڑھیے:-
برلن اجلاس: لیبیا تنازعات کے حل کے لیے خلوص دل سے جدوجہد کا عہد
حکومت سی اے اے پر بات چیت کے لیے تیار: نرملاسیتارمن
'شاہین باغ مظاہرہ کو بدنام کرنے کی سازش'

رابرٹ واڈرا پر سنہ 2017 میں ای ڈی کی طرف سے 18 کیسز درج کیے گئے تھے جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی کمپنیوں کے بارے میں جعلی، اور فرضی دعوے کیے ہوئے ہیں۔ رابرٹ واڈرا کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے داماد اور کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کے خاوند ہیں۔

Intro:Body:

sdfsdfds

Conclusion:
Last Updated : Jan 20, 2020, 3:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.