ETV Bharat / state

Delhi Hajj Committee Members : تنازع کے باوجود حج کمیٹی کو ملا بی جے پی کا چیئرپرسن

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے لیے چیئرمین کا انتخاب آج ہو گیا ہے۔ کوثر جہاں کو تین ووٹ ملے جبکہ ان کے مخلاف میں کوئی بھی نام پیش نہیں کیا گیا اور یکطرفہ ووٹنگ کے بعد دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چئیرمین کے عہدے پر انہیں منتخب کرلیا گیا۔

تنازع کے باوجود حج کمیٹی کو ملا بی جے پی کا چیئرپرسن

author img

By

Published : Feb 17, 2023, 8:46 PM IST

Updated : Feb 17, 2023, 9:26 PM IST

نئی دہلی:دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے لئے چیئرمین کا انتخاب اپنے آغاز سے ہی تنازع کا شکار رہا.اس کا اثر آج انتخاب کے دوران بھی دیکھنے کو ملا جہاں عام آدمی پارٹی سے ارکان اسمبلی عبد الرحمن اور حاجی ہونس نے آج انتخاب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔کانگریس سے ذاکر نگر کی کونسلر نازیہ دانش اس انتخاب میں شامل ہی نہیں ہوئی۔

تنازع کے باوجود حج کمیٹی کو ملا بی جے پی کا چیئرپرسن

اس پورے معاملے پر ای ٹی وی بھارت نے جعفرآباد سے ممبر اسمبلی اور مصطفی آباد سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نے اس پورے پروسیس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا ہے کہ جب انتخاب کا وقت پہلے سے متعین کیا گیا تھا اس پر عمل نہیں ہوا بلکہ بی جے پی دیگر ممبران کو فون کرکے بلایا گیا جس کی وجہ سے انتخاب کو تقریبا 25 منٹ تک ملتوی کیا گیا اور 12 بجے کے بعد انتخاب عمل میں آیا۔

ان کا یہ بھی الزام تھا کہ اسلامک اسکالر کے زمرے میں منتخب کیے گئے محمد سعد کا انتخاب غلط تھا ان سے جب سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ خود بتایا کہ ابھی انہیں اسلامک اسکالر بننے میں دھائی سال لگیں گے۔

عبد الرحمن کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے پہلے ہی دلی سرکار کے ذریعے دیے گئے ناموں کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی کی ٹیم کو تشکیل دیا تھا اس لئے ہمارے پاس تو پہلے سے ہی ہیں تعداد کم تھی اس لئے ہمارا امیدوار کا چیئرمین منتخب ہونا ممکن ہی نہیں تھا۔ ایسا پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ریاست میں جس کی سرکار ہے اسی کے ذریعے پیش کیے گئے ناموں کو مسترد کر دیا گیا ہو۔

یہ بھی پڑھیں:Delhi State Haj Committee بی جے پی کارکن کوثر جہاں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب

قابل ذکر ہے کہ یہ دوسری بار ہے جب کسی خاتون کو بطور چئیرپرسن منتخب کیا گیا ہے اس سے قبل تاجدار بابر کو بھی دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن رہنے کا شرف حاصل ہے۔ واضح رہے کہ کوثر جہاں کا تعلق بی جے پی سے ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2023, 9:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.