ETV Bharat / state

دہلی میں پٹاخوں اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لیزر شو پروگرام

دہلی میں ٹھنڈ کی آمد کے ساتھ ہی فضائی آلودگی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی حکومت کی جانب سے 26 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک لیزر شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی اس پروگرام کا مقصد لوگوں کو پٹاخوں کے کم استعمال کرنے کے لیے بیدار کرنا ہے۔

دہلی میں پٹاخوں اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لیزر شو پروگرام
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:53 PM IST

دہلی حکومت کی جانب سے منعقد ہونے والا یہ لیزر شو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں شام 6 بجے سے منعقد کیا جائے گا۔ اس شو میں لوگ بغیر کسی ٹکٹ کے اس شو سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اس شو میں لیزر اور لائٹنگ کے ذریعہ سجایا جائے گا۔ آرٹ اور کلچرل پروگرام کے ساتھ ساتھ بازار اور فوڈ کورٹ بھی رہے گا تاکہ کھانے پینے کی دقت نہ رہے۔ یہ ایک ایک گھنٹے کا لیزر شو رہے گا جو 10 بجے تک چلتا رہے گا۔

دہلی میں پٹاخوں اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لیزر شو پروگرام

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنی پوجا کر کے ہمارے لیزر شو میں آئیں۔ کیجری وال نے کہا کہ دہلی کے لوگ ایک فیملی کے طرح ہیں۔ اوردہلی کے لوگ وہاں پر آکر دیوالی منائیں۔ کیجری وال نے لوگوں سے اپیل کی کہ یہاں آکر لوگ پٹاخوں جلانے کی کوشش نہ کریں۔

اس سے نہ صرف پٹاخہ بازی پر قابو پایا جا سکے گا بلکہ فضائی آلودگی پر قابو پایا جاسکے گا۔

کیجریوال نے بتایا کہ اس مرتبہ ہمیں اگر بہتر رسپانس ملا تو آئندہ برسوں میں بھی اس طرح کے شو کو دہلی کے مختلف علاقوں میں بھی منعقد کیا جائے گا۔

Intro:دہلی حکومت کی جانب سے 26 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک لیزر شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے.

Body:اس لیزر شو کا مقصد فضائی آلودگی پر قابو پانا ہے تاکہ پٹاخوں پر قابو پایا جا سکے.

دہلی حکومت کی جانب سے منعقدہ یہ لیزر شو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں شام 6 بجے سے منعقد کیا جا رہا ہے جہاں بغیر کسی ٹکٹ کے آپ اس شو سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں.

اس سے نہ صرف پٹاخہ بازی پر قابو پایا جا سکے گا بلکہ فضائی آلودگی پر قابو کیا جا سکے گا. دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنی پوجا کر کے ہمارے لیزر شو میں آئیں.

کیجریوال نے بتایا کہ اس مرتبہ ہمیں اگر بہتر رسپانس ملا تو آئندہ برسوں میں اس شو کو دہلی کے مختلف علاقوں میں بھی منعقد کیا جائے گا.

Conclusion:اروند کیجریوال، وزیراعلیٰ، دہلی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.