ETV Bharat / state

Delhi Govt Bans All Mass Gatherings: دہلی میں کرسمس اور نئے سال کے جشن پر روک - دہلی میں نو ماسک نو انٹری کا فرمان

دہلی قومی آفات مینجمنٹ اتھارٹی Delhi Disaster Management Authority نے پبلک مقامات پر نو ماسک نو انٹری سے نفاذ کرنے کے لیے سبھی اضلاع کے ڈی ایم کو حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی میں بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں جانے سے بچنے کی صلاح بھی دی گئی ہے۔

Delhi government bans all mass gatherings for Christmas, New Year celebrations
دہلی میں کرسمس اور نئے سال کے جشن پر روک
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 9:43 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس اور اومیکرون کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے دہلی قومی آفات مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نےکرسمس اور نئے سال کے جشن پر کسی بھی طرح کا کوئی بھی عوامی تقریب Delhi Govt Bans All Mass Gatherings منعقد کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔

ڈی ڈی ایم اے نے Delhi Disaster Management Authority پبلک مقامات پر نو ماسک نو انٹری No Mask No Entry نفاذ کرنے کے لیے سبھی اضلاع کے ڈی ایم کو حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی میں بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں جانے سے بچنے کی صلاح بھی دی گئی ہے۔

کسی بھی دکان میں بغیر ماسک کے داخلے پوری طرح سے پابندی کرنے کا انتظامیہ کوحکم دیے گئے ہیں۔

سبھی ڈی ایم اور ضلع ڈی سی پی سے یہ یقینی بنانے کو کہا گیا ہے کہ وہ دہلی این سی ٹی میں کرسمس یا نئے سال کا جشن منانے کے لیے کوئی ثقافتی پروگرام نہ ہو۔

اس کے علاوہ ڈ ی ڈی ایم اے کے ذریعہ جاری کیے گئے حکم میں کہا گیا ہے کہ سبھی ریسٹورینٹ، بار، آڈیٹوریم اور پروگرام میں50 فیصدی لوگ ہی ایک بار میں موجود رہ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی شادی کے پروگرام میں 200 لوگوں کو ہی شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔

وہیں ڈی ڈی ایم اے کے حکم میں ضلع انتظامیہ کے افسران اور دہلی پولیس افسران کو حکم کا نفاذ کرنے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ دہلی میں پھر سے کووڈ 19 کے معاملے تیزی ے بڑھ رہے ہیں ۔ آج 125 معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں دہلی میں اب تک اومیکرو ن کے دہلی سرکار کے مطابق 52 معاملے آچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.