ETV Bharat / state

دہلی آتشزدگی: بھائی کی تلاش میں بھٹکتا نوجوان - دہلی آتشزدگی

بہار کے سہرسہ کا رہنے والا مستقیم دہلی میں آتشزدگی کی جگہ پر اپنے بھائی افساد کو تلاش کر رہا ہے جہاں پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

دہلی آتشزدگی
دہلی آتشزدگی
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 5:54 PM IST

مستقیم کا بھائی افساد دہلی کی اسی بلڈنگ میں جیکٹ بنانے کی فیکٹری میں کام کرتا تھا جہاں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔

مستقیم، لاپتہ نوجوان کا بھائی، ویڈیو

مستقیم نے بتایا کہ 'اس کا بھائی افساد اسی بلڈنگ مین رہائش پذیر تھا لیکن آتشزدگی کے بعد اسے اپنے بھائی کے بارے میں کوئی بھی معلومات نہیں مل پا رہی ہے اور وہ پورے علاقے میں گھوم رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا اس وقت افساد بلڈنگ میں موجود تھا لیکن اس کے بارے میں ابھی تک کوئی بھی سراغ نہیں ملا۔

آتشزدگی کے اس دردناک واقعہ میں مرنے والے زیادہ تر لوگوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے، ایسے میں یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ افساد کہاں اور کس حال میں ہے۔

افساد کا بھائی مستقیم مسلسل اسے تلاش رہا ہے لیکن پولیس کی جانب سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں مل رہا ہے۔

مستقیم نے بتایا کہ اس کا بھائی صبح اپنے آبائی وطن بہار جانے والا تھا، اس لیے اس نے صبح اسے اپنے گھر بلایا تھا لیکن صبح جب اس نے فون کیا تو بھائی سے بات نہیں ہو سکی جبکہ اس کے ساتھ رہنے والے لوگ بھی فون نہیں اٹھا رہے تھے جائے واردات پر پہنچا تب اسے آتشزدگی کا علم ہوا۔

مستقیم نے بتایا کہ 'وہ بہار کے سہرسہ کے رہنے والے ہیں اور وہ مسلسل اپنے بھائی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی تگ و دو کر رہے ہیں لیکن ناکامی ہاتھ آ رہی ہے۔

Intro:नई दिल्ली
बिहार के सहरसा का रहने वाला मुस्तकीम उस जगह पर जगह-जगह अपने भाई को तलाश रहा है जहां पर आगजनी की घटना हुई. उसका भाई अफ़साद इसी बिल्डिंग में जैकेट बनाने की फैक्ट्री में काम करता था. वह रात के समय यहीं पर ही रहता था. अपने भाई के बारे में उसे कोई भी महत्वपूर्ण जानकारी नहीं मिल पा रही है. अपने भाई के बारे में सूचना पाने के लिए वह पूरे इलाके में भटक रहा है.

Body:जानकारी के अनुसार आगजनी की घटना जब हुई तो उस समय अफ़साद इसी बिल्डिंग में मौजूद था, लेकिन उसके बारे में कोई सुराग अभी तक नहीं मिल पा रहा है. इस घटना में मरने वाले अधिकांश लोगों की पहचान अभी तक नहीं हो सकी है. ऐसे में यह स्पष्ट नहीं हो सका है कि अफ़साद अभी जिंदा है या नहीं. उसका भाई मुस्तकीम लगातार उसे तलाश रहा है, लेकिन पुलिस से कोई संतोषजनक जवाब नहीं मिल रहा है.

Conclusion:आज ही जाने वाला था बिहार
मुस्तकीम ने बताया कि उसका भाई आज सुबह बिहार जाने वाला था. उसने सुबह इसलिए उसे घर पर बुलाया था, लेकिन सुबह जब उसने फोन किया तो भाई से बात नहीं हो सकी. उसके साथ रहने वाले लोग भी फोन नहीं उठा रहे थे, जिसके बाद वह यहां पर आया. तब उसे आगजनी की घटना का पता चला. उसने बताया वह बिहार के सहरसा के रहने वाले हैं. वह लगातार अपने भाई के बारे में जानकारी जुटाने के लिए घूम रहा है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.