ETV Bharat / state

دہلی: راج گھاٹ ڈپو کے پاس جھاڑیوں میں آتشزدگی - محکمہ فائر کے افسر

محکمہ فائر کے افسر نے بتایا کہ آج شام کنٹرول روم کو اطلاع ملی تھی کہ راج گھاٹ ڈپو کے پیچھے جھاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ موقع پر فوراً دمکل کی چار گاڑیوں کو بھیجا گیا ہے، جو آگ بجھانے میں لگی ہیں۔

Delhi: Fire breaks out in bushes near Rajghat depot
دہلی: راج گھاٹ ڈپو کے پاس جھاڑیوں میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 10:39 PM IST

دہلی میں راج گھاٹ ڈپو کے پیچھے شام 6 بجے جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد محکمہ فائر کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچی، خبر لکھے جانے تک آگ بجھانے کا کام جاری تھا۔

دہلی: راج گھاٹ ڈپو کے پاس جھاڑیوں میں آتشزدگی

محکمہ فائر کے افسر نے بتایا کہ مالیوں کے ذریعہ جھاڑیوں کو کاٹ کر یہاں جمع کیا جاتا ہے جس میں آج شام اچانک آگ لگ گئی۔ ابھی تک آگ لگنے کا سبب نہیں معلوم ہوا ہے، لیکن امکان ہے کہ کسی شرپسند عناصر نے یہ حرکت کی ہے۔

Delhi: Fire breaks out in bushes near Rajghat depot
دہلی: راج گھاٹ ڈپو کے پاس جھاڑیوں میں آتشزدگی

انہوں نے مزید بتایا کہ بیشتر آگ بجھا دی گئی ہے، مزید بجھائی جارہی ہے، جس میں ایک گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نزدیک میں کوئی پنپنگ اسٹیشن نہ ہونے کے سبب فائر گاڑیوں کو دور سے پانی لانا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.