دہلی کی اناج منڈی میں بھیانک آتشزدگی کی وجہ سے 43 افراد لقمہ اجل بنے جن کی شناخت کا کام اب بھی جاری ہے، اس کے علاوہ دیگر کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اس معاملے میں ایل این جے پی ہسپتال نے 28 لاشوں کی شناخت اور ان کی فہرست جاری کر دی ہے۔
ہسپتال انتطامیہ کی جانب سے جاری 28 لوگوں کی فہرست میں 21 بہار سے، 3 اتر پردیش سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ 4 لاشیں ایسی ہین جن کے نام ہیں لیکن ان کا پتہ نہیں معلوم ہو سکا۔
جن لاشوں کی شناخت ہوئی ہے ان کے ناموں کی فہرست درج ذیل ہے۔
جبکہ اس سانحہ میں 16 افراد بھی سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں جن فہرست ذیل ہے۔