ETV Bharat / state

Delhi Capital of India in December : دہلی کو 12 دسمبر کے دن قومی راجدھانی بنایا گیا تھا

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 1:45 PM IST

12 دسمبر کا دن ملک کی راجدھانی دہلی کے لیے خاص ہے۔ دراصل اسی دن 1911 میں کلکتہ کے بجائے دہلی کو Delhi Capital of India in December ملک کی راجدھانی بنانے Delhi was selected as the new capital in December کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

دہلی کو 12 دسمبر کے دن قومی راجدھانی بنایا گیا تھا

12 دسمبر کا دن ملک کی راجدھانی دہلی کے لیے خاص ہے۔ دراصل اسی دن 1911 میں کلکتہ کے بجائے دہلی کو ملک کی راجدھانی Delhi Capital of India in December بنانے کا فیصلہ کیا گیا Delhi was selected as the new capital in December تھا۔ برطانیہ کی بادشاہ رانی اس وقت بھارت کے دورے پر تھیں اور دہلی کے مضافات میں منعقدہ دہلی دربار میں اعلان کیا تھا کہ بھارت کا دارالحکومت اب کلکتہ کے بجائے دہلی ہوگا۔

یاد رہے کہ 1911 تک بھارت پر برطانوی حکومت British rule in India کے دوران بھارت کا دارالحکومت کلکتہ (اب کولکاتا) تھا Calcutta served as the capital.۔ برطانوی حکمرانوں نے محسوس کیا کہ ملک کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے کلکتہ کی بجائے دہلی کو دارالحکومت بنا دیا جائے تو بہتر ہو گا کیونکہ یہ ملک کے شمال میں ہے اور یہاں سے حکومت کرنا زیادہ آسانی Ruling India from Delhi was easier and more convenient ہوگی۔ اس پر غور کرنے کے بعد برطانوی مہاراجہ جارج پنجم George V نے ملک کے دارالحکومت کو دہلی منتقل کرنے کا حکم دیا اور نئی دہلی راجدھانی بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Delhi Pollution: دہلی این سی آر میں آلودگی سے راحت

دہلی کی تاریخ ہے کہ یہ شہر کئی بار آباد اور کئی بار تبا ہ ہوا، لیکن یہ شہر آج تک گنگا جمنی تہذہب کی مثال ہے۔ یہاں حضرت نظام الدین اولیا اور بختیار کاکی کے مقبرے کے آس پاس تمام مذاہب کے ساتھ بھائی چارگی کے ساتھ ایک ساتھ رہتے ہیں۔ بنگلہ صاحب گوردوارہ بھی اس شہر کا فخر ہے۔ اکشردھام مندر نئی تعمیر کی ایک شاندار مثال ہے اور اسی طرح اس شہر کی کہانی بھی ہے، جو سب کو جوڑتی ہے۔

تاریخ داں بتاتے ہیں کہ دہلی کا قدیم ترین نام اندرا پرستھ ہے۔ کبھی دارالحکومت، دہلی میں اندرا پرستھ کے نام سے ایک علاقہ تھا۔ دہلی کا پہلا تذکرہ مہابھارت میں ملتا ہے جہاں پانڈووں نے پہلی بار اندرپتھ یعنی اندرا پرستھ کی شکل میں دہلی کو آباد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.