ETV Bharat / state

نرملاسیتارمن نے کیجریوال اور سسودیا سے ملاقات کی - دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ا

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کرکے دہلی سے متعلق مالیاتی مسائل پر بات چیت کی۔تینوں لیڈروں کی یہ ملاقات نارتھ بلاک میں ہوئی ۔

نرملاسیتارمن نے کیجریوال اور سسودیا سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 10:58 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 2:02 AM IST

کیجریوال نے ٹوئیٹ کیا کہ وزیر خارنہ نرملا سیتارمن سے ملاقات کی ۔ایسی اہم وزارت کے عہدےکو سنبھالنے کے لیے مبارک باد دی ۔دہلی حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کا بھروسہ دلاتے ہوئے کہا کہ دہلی کو بہتری کے لیے مرکز اور ریاستی حکومت کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

نرملاسیتارمن نے کیجریوال اور سسودیا سے ملاقات کی
کیجریوال نے کہا کہ ہم نے دہلی کی معیشت کی بہتری سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔مرکز سے دہلی میونسپل کارپوریشنوں کے لئے گرانٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی ایس ٹی سے جٹائے گئے مرکزی حکومت کے پاس دہلی کے تین ہزار کروڑ روپے واپس کرنے کی درخواست کی ۔ "

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 2:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.