ETV Bharat / state

Delhi Air Pollution: دہلی میں عوام کو اب تک آلودگی سے راحت نہیں

بھارتی محکمہ موسمیات( ایس اے ایف اے آر۔سفر) SAFAR-India کے مطابق دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس( اے کیو آئی) Delhi Air Quality Index آج صبح 342 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ Central Pollution Control Board کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے مختلف علاقے کی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ہے

دہلی میں عوام کو اب تک آلودگی سے راحت نہیں

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 5:44 PM IST

ملک کے دارالحکومت دہلی کی عوام کو آلودگی Delhi Pollution سے نجات نہیں مل رہی ہے۔ آج بھی آلودگی کی سطح انتہائی ناقص کیٹیگری میں درج کی گئی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات( ایس اے ایف اے آر۔سفر) SAFAR-India کے مطابق دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس( اے کیو آئی) Delhi Air Quality Index آج صبح 342 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ Central Pollution Control Board کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے مختلف علاقے کی آلودگی کی سطح انتہائی خراب ہے

دوسری طرف، این سی آر میں شامل علاقے جیسے غازی آباد، نوئیڈا اور فرید آباد کی آلودگی کی سطح بھی خراب درج کی گئی ہے۔ جبکہ گروگرام میں آلودگی کی سطح انتہائی خراب زمرے میں ہے۔

جب ایئر کوالٹی انڈیکس 0-50 ہو تب اسےاچھے زمرے میں سمجھا جاتا ہے۔ 51-100 کو اطمینان بخش، 101-200 کودرمیانی درجے، 201-300 کو خراب، 301-400 کوبہت خراب، 400-500 کوشدید اور 500 سے اوپر کو انتہائی خراب سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: Delhi Pollution: آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے ٹاسک فورس تشکیل

ماہرین کے مطابق ہوا میں موجود باریک ذرات، اوزون، سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹرک ڈائی آکسائیڈ، کاربن مونو آکسائیڈ اور ڈائی آکسائیڈ سب سانس کی نالی میں سوزش، الرجی اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں،جو انتہائی خطرناک ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.