ETV Bharat / state

منشیات فروش خاتون گرفتار - گرمیت کور

دہلی نارکوٹیک سیل نے ایک 63 سالہ خاتون کو 35 گرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

منشیات فروش خاتون گرفتار
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 5:03 PM IST

خاتون کی شناخت گرمیت کور عرف پپو کے طور پر ہوئی ہے۔ گرمیت کور ٹی سی کیمپ رگھو ویر نگر کی رہنے والی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ خاتون منشیات فروشی کا کام کرتی تھی۔

انسداد منشیات سیل کے اے ایس آئی چرن سنگھ کو اس خاتون کے بارے میں خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جسے انہوں نے اپنےسینیئر افسران کے ساتھ مل کر اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرنےکے لیے جال بچھایا۔

جس کے بعد پولیس نے ٹی سی کیمپ روڑ پر جال بچھاکر خاتون کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کانسٹبل کے ذریعے تلاشی لینے پر اس کے پاس سے ہیروئن برآمد ہوئی۔

پولیس نے راجوری گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کرکے خاتون سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کئی مقدمات درج ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.