ETV Bharat / state

ہینڈ سینیٹائزر پر جی ایس ٹی کم کرنا نقصان دہ: حکومت - GST COUNSEL

حکومت نے کہا ہے کہ کم جی ایس ٹی کی شرح سے درآمدات کو مضبوطی ملے گی کیونکہ اس سے درآمدات کئے گئے مصنوعات سستے ہوجائیں گے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 7:56 PM IST

حکومت نے آج کہا کہ ہینڈ سینیٹائزر پر 18 فیصد جی ایس ٹی کم کرنا گھریلوں مینوفیکچررز کےلئے نقصان دہ ہوگا اور یہ خودمختار ہندوستان پر مبنی قومی پالیسی کے خلاف بھی ہے۔
اس سلسلے میں میڈیا میں آئی خبروں پر آج وزارت خزانہ نے ایک وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہینڈ سینیٹائزر کے پروڈکشن میں کیمیکل پیکجنگ مصنوعات کا استعمال ہوتا ہے اور جو اس پر انپٹ خدمات ہیں ان پر 18 فیصد ہی جی ایس ٹی ہے۔ سینیٹائزر اور اس سے ملتے جلتے مصنوعات پر جی ایس ٹی کو کم کرنے سے انورٹ ڈیوٹی اسٹرکچر بن جائے اور یہ گھریلوں مینوفیکچررز کےلئے درآمداتوں کے مقابلے میں نقصان دہ ہوگا۔
حکومت نے کہا ہے کہ کم جی ایس ٹی کی شرح سے درآمدات کو مضبوطی ملے گی کیونکہ اس سے درآمدات کئے گئے مصنوعات سستے ہوجائیں گے۔ یہ خودمختار ہندوستان کی قومی پالیسی کے بھی خلاف ہوگا۔انورٹیڈ ڈیوٹی اسٹرکچر کی وجہ سے گھریلو مینوفیکچررز کو نقصان ہوگا اور کم جی ایس ٹی شرح کا فائدہ صارفین کو بھی نہیں ملے گا۔
اس نے کہا کہ مختلف مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح کا فیصلہ جی ایس ٹی کونسل کرتی ہے۔ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتیں مل کر بات چیت کرنے کے بعد ادائیگی طے کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.