ETV Bharat / state

دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی - ایئر انڈیکس آج 361 ریکارڈ کیا گی

دہلی کا ایئر انڈیکس آج 361 ریکارڈ کیا گیا جو پچھلے دنوں کے مقابلے بہت کم ہے لیکن پھر بھی یہ عام دنوں سے زیادہ ہے۔

دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 3:33 PM IST

اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں کے مقابلے دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی آئی ہے لیکن پھر بھی آلودگی خطرے کے نشان سے بالا ہے ،آج صبح دہلی کا ایئر انڈیکس 361 ریکارڈ کیا گیا، جو پچھلے دنوں کے مقابلے میں بہت کم ہے لیکن پھر بھی یہ عام دنوں سے زیادہ ہے۔

دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی
دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی

اس سلسلے میں سینٹرل آلودگی کنٹرول بورڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ پنجاب اور ہریانہ میں پرالی جلانے میں کمی واقع ہوئی ہے،جس کی وجہ سے دہلی میں آلودگی کی سطح میں اب کمی ہونے لگی ہے موسم میں بھی تبدیلی کا اثر دیکھا جارہا ہےجس کے وجہ سے جمعرات کی شام سے ہواؤں کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے۔

دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی
دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی
آنے والے دنوں میں ہوا کی رفتار میں مزید اضافہ ہوگا جس کی وجہ سے دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں مزید کمی دیکھی جاسکتی ہے۔

رقبے کے لحاظ سے آلودگی کے اعدادوشمار:

آنند وہار 395
اشوک وہار 429
بوانا 433
متھرا روڈ 406
بوراری 384
دوارکہ سیکٹر 8443
جے ایل این اسٹیڈیم 435
آئی ٹی او 397
جہانگیر پوری 407
منڈکا 461
نارتھ کیمپس 388
پٹپر گنج 370

Intro:नई दिल्ली : शनिवार को दिल्ली एनसीआर में प्रदूषण के स्तर में गिरावट देखने को मिली. लेकिन अभी भी प्रदूषण का स्तर खतरे के निशान से ऊपर है. आपको बता दें कि आज सुबह दिल्ली का एयर इंडेक्स 361 दर्ज किया गया. जो पिछले कुछ दिनों के मुकाबले काफी कम है. लेकिन अभी भी यह सामान्य दिनों की तुलना में ज्यादा है.

Body:इस संबंध में केंद्रीय प्रदूषण नियंत्रण बोर्ड के अधिकारियों ने बताया कि पंजाब और हरियाणा में पराली जलाने के मामले में कमी आई है. जिस कारण दिल्ली में प्रदूषण का स्तर में गिरावट देखने को मिल रही है. वही अधिकारियों का यह भी कहना है कि मौसम में आए बदलाव का असर भी देखने को मिल रहा है. गुरुवार शाम से हवाओं की गति में इजाफा हुआ है. जिस कारण प्रदूषण के कण हवा में ठहर नही रहे है. आने वाले दिनों में हवा की गति में और इजाफा होगा. जिससे दिल्ली एनसीआर में प्रदूषण के स्तर में और गिरावट देखने को मिल सकती है.

क्षेत्रवार प्रदूषण के आंकड़े :

आनंद विहार 395
अशोक विहार 429
बवाना 433
मथुरा रोड 406
बुरारी क्रॉसिंग 384
द्वारका सेक्टर 8 443
जेएलएन स्टेडियम 435
आईटीओ 397
जहांगीर पुरी 407
मुंडका 461
नॉर्थ केंपस 388
पटपड़गंज 370

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.