ETV Bharat / state

نربھیا کے قصورواروں کو پھانسی ملک کی جیت: سواتی مالیوال - سات برس کے لمبے انتظار کے بعد آج انصاف

دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے نربھیا کے قصورواروں کو دی گئی پھانسی کو انصاف اور ملک کی جیت بتاتے ہوئے کہا کہ سات برس کے طویل انتظار کے بعد آج انصاف کی جیت ہوئی۔

نربھیا کے قصورواروں کو پھانسی ملک کی جیت: سواتی مالیوال

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 11:38 AM IST

سواتی مالیوال نے پھانسی کے بعد ٹویٹ کرکے کہا 'سات برس کے طویل انتظار کے بعد آج انصاف کی جیت ہوئی۔ نربھیا کی ماں نے انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھائیں۔ سارا ملک سڑکوں پر اترا، بھوک ہڑتالیں ہوئیں، لاٹھی کھائیں لیکن جمے رہے۔

نربھیا کے قصورواروں کو پھانسی ملک کی جیت: سواتی مالیوال

انہوں نے کہا کہ 'یہ سارے ملک کی جیت ہے۔ اب ہمیں ملک میں ایک سخت سسٹم بنانا ہے۔ یقین ہے کہ تبدیلی آئے گی، ضرور آئے گی۔ ستیہ میو جیتے۔'

واضح رہے کہ سواتی مالیوال نربھیا عصمت دری معاملے کے مجرموں کو پھانسی کی سزا کے مطالبے کے سلسلے میں مسلسل احتجاج کرتی آئی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.