ETV Bharat / state

ڈی سی پی امت شرما نے دوبارہ چارج سنبھالا - مشرقی دہلی کے ایک نجی اسپتال میں علاج

شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران ڈی سی پی امت شرما اور اے سی پی انوج شرما پتھراؤ کے دوران بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ ان کا طویل عرصہ سے مشرقی دہلی کے ایک نجی اسپتال میں علاج جاری تھا اور وہ صحتیاب ہوکرپھر میدان میں اا گئے ہیں۔

دہلی فسادات میں زخمی ہوئے ڈی سی پی امت شرما نے دوبارہ چارج سنبھالا

author img

By

Published : May 5, 2020, 1:48 PM IST

شمال مشرق دہلی می ہوئے فسادات کے دوران شدید زخمی ہوئے شاہدرہ کے ڈی سی پی امت شرما اب صحت یاب ہو گئے ہیں۔

امت شرما نے پیر روز ایک بار پھر ڈی سی پی شاہدرہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈی سی پی امت شرما کی غیر موجودگی میں، یہ عہدہ ڈی سی پی ڈی کے گپتا نے سنبھالا تھا، لیکن اب ان کی مکمل صحت یابی کے بعد امت شرما اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈی سی پی شاہدرہ میں واقع اپنے دفتر پہنچے، جہاں عملے نے پھولوں سے ان کا استقبال کیا۔

اس دوران ڈی سی پی امت شرما نے کہا کہ وہ اب بالکل ٹھیک ہیں اور آج سے ایک بار پھر ملکی خدمت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ انھوں نے چارج سنبھالنے کے علاوہ شاہدرہ میں سماجی دوری سے لیکر ہر اہم کام کو کرنے پر زور دیا۔

واضح رہے کہ شمال مشرقی دہلی میں فسادات کے دوران ڈی سی پی امت شرما اور اے سی پی انوج شرما پتھرائو کے دوران بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔

ان کا کافی وقت تک مشرقی دہلی کے نجی اسپتال میں علاج جاری تھا۔ اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے کے بعد انہوں نے پھر سے شاہدرہ میں ڈی سی پی کا چارج سنبھالا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.