اس کی اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف ہو رہے احتجاج کے بعد مرکزی حکومت نے کئی جگہ کرفیو لگا دیئے تھے۔
![عراق میں آج کرفیو ہٹنے کی خبر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4657312_mm.jpg)
مقامی چینلز کے مطابق اگرچہ کن علاقوں میں کرفیو ہٹائے جائیں گے اس کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ حکومت کے خلاف مختلف ایشوز کو لے کر عراق کے مختلف شہروں میں کچھ دنوں سے احتجاج و مظاہرہ ہورہےہیں۔