ETV Bharat / state

منشیات خریدنے کے لیے چوری کرنے والا بدمعاش گرفتار - آٹو میٹک پستول

دہلی پولیس نے ایک بدمعاش کو آٹومیٹک پستول کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔یہ بدمعاش منشیات کا عادی تھا جس کے لیے چوری کیا کرتا تھا۔

منشیات خریدنے کے لیے چوری کرنے والا بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 2:53 PM IST

ضلع دوارکا کے نجف گڑھ تھانے پولیس نے ایک آٹومیٹک پستول کے ساتھ ایک بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس اس کے پاس سے کارتوس بھی برآمد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایس پی وجے سنگھ یادو کی نگرانی میں ایس ایچ او نجف گڑھ سنیل کمار کی ٹیم کو پوچھ گچھ میں معلوم ہوا کہ ا س بدمعاش پر آٹو لفٹنگ کا بھی مقدمہ جاری ہے۔ ایک کار بھی اس کے پاس سے برآمد کی گئی ہے۔ وہ سبھاش پیلیس علاقے سے چوری کی گئی تھی۔گرفتار کیے گئے چور کا نام سورج ہےساگر پور کا رہنے والا ہے۔ اس کی گرفتاری سے سبھاش پیلیس تھانے کے مقدمے کا بھی پولیس نے انکشاف کیا ہے۔

پولیس نجف گڑھ تھانے کی ٹیم گاڑیوں کی چیکنگ کررہی تھی اسی وقت بدمعاش بھاگنے کی کوشش کرنے لگا پولیس اس کو شک ہوا اور پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔اس کی تلاشی لی گی تو آٹو میٹک پستول اس کے پاس سے برآمد ہوئی۔

پوچھ گچھ میں واضح ہوا ہے کہ یہ منشیات کا عادی ہے۔ اور منشیات خریدنے کے لیے چوری کیا کرتاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.