ETV Bharat / state

Son Of Police Officer Arrested اسکوٹی سوار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پولیس آفیسر کا بیٹا گرفتار - ڈی وائی ایس پی کے نابالغ بیٹے

جموں کے بھٹنڈی علاقے میں جموں کشمیر پولیس میں تعینات ڈی وائی ایس پی کے نابالغ بیٹے کو گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے اور مارنے کے پاداش میں پولیس نے گرفتار کر لیا

اسکوٹی سوار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پولیس آفیسر کا بیٹا گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2023, 3:17 PM IST

Updated : Sep 22, 2023, 9:03 PM IST

اسکوٹی سوار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پولیس آفیسر کا بیٹا گرفتار

جموں: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے بھٹنڈی علاقے میں ڈی وائی ایس پی کے نابالغ بیٹے کو گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے اور مارنے کے پاداش میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔دراصل بھٹنڈی جموں میں دو روز قبل الیاس کاظمی نامی ایک شخص کو تھار گاڈی زیر نمبر jk02DF 5253 جو کہ ایک نابالغ لڑکا چلا رہا تھا۔اس نے گاڑی کی کھڑکی کے ساتھ ہاتھ باندھ کرکے اس شخص کو گھسیٹا اور کچل کر فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ جموں کے مضافات میں، بٹنڈی علاقے میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق الیاس کاظمی اپنی اسکوٹی پر سڑک سے گزر رہے تھا کہ اچانک پولیس اہلکار کے بیٹے اپنی گاڑی سے اسے ٹکر مار دی۔ اس واقعے کے بعد اسکوٹی پر سوار شخص نے پولیس اہلکار کے بیٹٖے کو گاڑی روکنے کے لئے کہا لیکن وہ نہیں مانا۔نوجوان نے اپنی گاڑی کی رفتار تیز کر دی، کاظمی کو زبردستی اپنے ساتھ گھسیٹ لیا۔ افسوسناک طور پر اس لاپرواہی کے نتیجے میں الیاس کاظمی کو شدید چوٹیں آئیں، جو اب انتہائی نگہداشت کے یونٹ (ICU) میں داخل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Local Residents Protest ترال کے دودھ مرگ ہائی اسکول میں ملازمین کی قلت، مقامی افراد کا احتجاج

تاہم پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نابالغ کی شناخت کرنے کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا ہے جسے جوینائل ہوم آر ایس پورہ بھیج دیا گیا ہے جبکہ نابالغ کے خلاف دفعہ 307 کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہیں۔

Last Updated : Sep 22, 2023, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.