ETV Bharat / state

سی پی ایم نے پارٹی فنڈ سے متعلق شائع رپورٹ کی تردید کی

مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے میڈیا میں پارٹی کے فنڈ کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی کو بدنام کرنے کے لئے یہ جھوٹی خبریں دی گئی ہیں۔

سی پی ایم نے پارٹی فنڈ سے متعلق شائع رپورٹ کی تردید کی
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 1:40 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:21 PM IST

پارٹی پولٹ بیورو کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نے الیکشن کمیشن کو اپنے فنڈ سے متعلق تفصیلات دے دی ہے لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ اس نے کچھ چھپایا ہے۔

سی پی ایم نے پارٹی فنڈ سے متعلق شائع رپورٹ کی تردید کی
سی پی ایم نے پارٹی فنڈ سے متعلق شائع رپورٹ کی تردید کی

بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کو ملک بھر سے جو بھی چندہ اور عطیہ ملا ہے، اس کی ساری تفصیلات دے دی گئی ہے۔ اس میں تاملناڈو سے ملنے والی رقم بھی شامل ہے۔

بیان کے مطابق پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں جو خرچ کیا، اس کا بھی حساب کتاب دے دیا گیا ہے۔ جب الیکشن کمیشن اپنی ویب سائٹ پر اعداد و شمار اپ لوڈ کرے گا، تب سب کو سچ پتہ چل جائے گا۔

Intro:Body:

mnhzxgfnzgf

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.