ETV Bharat / state

آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی: مودی - ملک میں کورونا وبا سے پیدا صورتحال

وزیراعظم نے کہا کہ 'ماہرین اور سائنس دانوں سے ہوئی بات چیت کی بنیاد پر یہ کہا جارہا ہے ملک میں آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی۔ ویکسین آنے کے بعد ملک میں اس کی ٹیکہ کاری کا کام شروع کردیا جائے گا۔'

آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کا ٹیکہ تیار ہوجائے گا: وزیراعظم

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 5:16 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے سبھی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ملک میں کورونا وبا سے پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے طلب کی گئی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ 'کورونا ویکسین اگلے کچھ ہفتوں میں تیار ہوجائے گی اور اس کے تیار ہونے کے بعد ملک میں ٹیکہ کاری کا کام شروع ہوجائے گا۔'

مودی نے کہا کہ 'کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین عوامی صحت کو ترجیحات تسلیم کرکے ریاستوں کے ساتھ غور و خوض کی بنیاد پر کیا جائے گا۔'

وزیراعظم نے کہا کہ 'ماہرین اور سائنس دانوں سے ہوئی بات چیت کی بنیاد پر یہ کہا جارہا ہے ملک میں آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا کی ویکسین تیار ہوجائے گی۔ ویکسین آنے کے بعد ملک میں اس کی ٹیکہ کاری کا کام شروع کردیا جائے گا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملک میں ایک اور سوال سب کی ذہنوں میں ہے کہ ویکسین کی قیمت کیا ہوگی۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس کی قیمت کا تعین عوامی صحت کو اولین ترجیح سمجھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اس کے لئے مرکزی حکومت ریاستوں کے ساتھ بات کررہی ہے اور ان کی صلاح کو بھی ان میں ترجیح دی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.