ETV Bharat / state

دہلی میں 18-45 عمر کے لئے کووڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز - دہلی میں کورونا

دہلی میں 18 سے 44 سال کے لوگوں کو ویکسینیشن شروع ہوا۔ پہلے دن 18 سال سے زیادہ عمر کے کل 37،562 لوگوں نے ویکسین لگوائی۔ جس کے بعد دہلی میں اب تک ویکسین لینے والوں کی کل تعداد 33،93،406 ہوگئی۔

covid 19 vaccination for 18-45 age group start in delhi from monday
پیرسئ دہلی میں 18-45 عمر کے لئے کووڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز
author img

By

Published : May 4, 2021, 10:43 AM IST

پیر سے دارالحکومت دہلی میں 18 سے 44 سال کے لوگوں کو ویکسینیشن شروع ہوا۔ جس میں پہلے دن 37،562 لوگوں نے ویکسین لگوائی۔

ویکسین لینے کے لیے قطاربند لوگ۔۔۔۔

منگل کے روز دہلی کے کئی علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ اسکولوں کے باہر ویکسین لینے کے لیے کھڑے رہے۔

نوجوانوں کو ویکسینیشن کے لئے دہلی سرکار نے 77 سکولوں میں جگہ متعین کی ہے۔ ان سبھی سکولوں میں قریب 5 ویکسینیشن مراکز بنائے گیے تھے اور ہر ایک سنٹر پر 150 لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف تھا۔

4693 بزرگوں نے لیا ٹیکہ

44 سال سے زائد لوگوں کا ویکسینیشن پہلے سے ہی جاری ہے۔ ان میں سے 45سے 59 سال کے کل 15،288 لوگوں کو ویکسین دی گئی۔ وہیں 60 سال سے زیادہ عمر کے 4693 بزرگوں نے ویکسینیشن لی۔

اب تک 33 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن

پیر کو کل 89،236 لوگوں کو ویکسین دی گئی۔ ان میں سے 61،217 لوگوں کو ویکسین کا پہلا ڈوز لگا، وہیں دوسرا ڈوز لینے والوں کی تعداد 27،619 رہی۔ جس کے بعد دہلی میں اب تک ویکسین لینے والوں کی کل تعداد 33،93،406 ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.