ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے 62 ہزار سے زائد نئے کیسز - ملک میں 62 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد 291 ہوگئی ہے جو اس سے پہلے 257 تھی۔ اس مہلک وبا سے 30،386 افراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ ملک میں اب تک 5،81،09،773 افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 1:08 PM IST

ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز ایک بار پھر انتہائی تیزی کے ساتھ پھیلنا شروع ہوگئے ہیں اور یومیہ کیسز کی تعداد میں سرعت سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 62 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 291 مریض اس عالمی وباء کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62،258 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں، جو رواں برس اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس سے قبل جمعہ کے روز 58،886 نئے کیسز درج کئے گئے تھے، جمعرات کو 53،476 ، بدھ کو 47،262 ، منگل کو 40،715 ، پیر کو 46،951 ، اتوار کو 43،846 ، ہفتہ کو 40،953 اور گزشتہ جمعہ کو 39،726 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد 291 ہوگئی ہے جو گزشتہ روز 257 تھی۔ اس مہلک وبا سے 30،386 افراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ ملک میں اب تک 5،81،09،773 افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.