ETV Bharat / state

کورونا مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح میں اضافہ - بھارتی طبی تحقیقی کونسل

ملک میں اس وقت کورونا کے 154329 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور اس وقت کورونا کے مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح 49.95 فیصد ہو گئی ہے۔

کورونا مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح میں اضافہ

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:36 PM IST

145779 کورونا کے مریض ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7135 مریض کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

بھارتی طبی تحقیقی کونسل (آئی سی ایم آر) بھی کورونا مریضوں کی جانچ میں مسلسل اپنی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے اور اس وقت ملک میں 642 سرکاری اور 243 نجی شعبے کی لیبارٹریوں کورونا مریضوں کی جانچ میں لگی ہوئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 143737 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے اور ملک میں اب تک کل 5507182 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.