ETV Bharat / state

ملک میں کورونا ٹسٹنگ اوسطا 64 ہزار سے زائد - کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے

آئی سی ایم آر کی جانب سے منگل کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 12 اکتوبر کو ملک میں کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ 10 لاکھ 73 ہزار 14 ہوئی ہے جس سے یہ تعداد آٹھ کروڑ 89 لاکھ 45 ہزار 107 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا ٹسٹنگ اوسطا 64 ہزار سے زائد

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 12:57 PM IST

نئی دہلی: ملک میں 10 لاکھ آبادی میں اوسطا کورونا وائرس جانچ کی اوسط 64 ہزار کو عبور کرچکی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے منگل کو جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 12 اکتوبر کو ملک میں کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ 10 لاکھ 73 ہزار 14 ہوئی جس سے یہ تعداد آٹھ کروڑ 89 لاکھ 45 ہزار 107 ہوگئی ہے۔

اسی بنیاد پرفی 10 لاکھ آبادی میں کورونا وائرس کی اوسط جانچ 64 ہزار 396 تک پہنچ گئی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 24 ستمبر کو ایک دن میں ریکارڈ 14 لاکھ 92 ہزار 409 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا۔

ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 سے بدتر حالات کے درمیان ملک میں گزشتہ پانچ ہفتوں سے یومیہ اوسط کے بنیاد پر نئے کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔

صحت اور خاندانی وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق 9 سے 15 ستمبر کے دوران اوسطا کورونا وائرس کے نئے کیسز 92 ہزار 830 تھے جو 7 اکتوبر سے 12 اکتوبر تک یومیہ 72 ہزار 576 رہ گئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.