عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں کورونا ٹیکہ کاری کے عمل کے دوران اس وبا کے قہر سے دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 191 ممالک میں کورونا وائرس سے اب تک نو کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار 040 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 20 لاکھ تین ہزار 625 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔
کورونا سے سب سے زائد متاثر امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 2.34 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ 3.90 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکہ کے علاوہ کورونا سے برازیل میں 207،095 ، بھارت میں 151،918 اور میکسیکو میں 137،916 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے 20 لاکھ افراد ہلاک
کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے دنیا کے کئی ممالک میں کورونا ٹیکہ کاری کے عمل کے دوران دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔