ETV Bharat / state

کورونا سے لڑائی میں گیل کمپنی بھی آگے - کام کی جگہ پر سینیٹائزیشن

کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے ، ایسی صورتحال میں ضروری ہے کہ پورا ملک مل کر اس وبا کے خلاف لڑے۔ کووڈ 19کے خلاف اس لڑائی میں 'گیل' اور اس کے ملازمین بھی شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔

کورونا سے لڑائی میں گیل کمپنی بھی آگے
کورونا سے لڑائی میں گیل کمپنی بھی آگے
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 5:23 PM IST

اس لاک ڈاؤن میں قدرتی گیس ، پی این جی اور بلک ایل پی جی کی فراہمی کو ترجیحی بنیاد پر جاری رکھ کر گیل کے ملازمین کورونا کے خلاف لڑائی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

گیل ملازمین اس مشکل وقت میں انتھک محنت کر رہے ہیں۔ تاہم ، معاشرے کی ذمہ دار تنظیم ہونے کے ناطے ،گیل نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ کام کی جگہ پر سینیٹائزیشن اور معاشرتی دوری جیسے قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے۔اس کے لیے گیل نے ایک ویڈیو بھی لانچ کی ہے جس میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کورونا سے لڑائی میں گیل کمپنی بھی آگے

گجرات میں ہزیرہ سے لے کر اترپردیش کے وارانسی اور اڈیشہ کے بھونیشور تک ، گیل سب کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر میں سینیٹایزیشن مہم چلا رہی ہے۔ گیل اور ملک بھر میں اس کے ملازمین نے بیڈ شیٹ ، کھانے کی اشیاء ، مینرل پانی اور ماسک بنانے کے لیے مقامی عہدیداروں کو سلائی مشینیں بھی فراہم کیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

GAILand
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.