ETV Bharat / state

کانگریس کی سیوا ستیہ گرہ میڈیکل کٹس نوئیڈا میں تقسیم - گوتم بدھ نگر میں کانگریس

کورونا کی وبا سے لڑنے اور بچاؤ کے لئے سیوا ستیہ گرہ کے تحت کانگریس پورے اتر پردیش میں 3 لاکھ میڈیسن کٹس تقسیم کر رہی ہے۔ جن میں سے تین ہزار میڈیسن کٹس نوئیڈا کے لئے مختص کی گئی ہیں۔

کانگریس کی سیوا ستیہ گرہ میڈیکل کٹس نوئیڈا میں تقسیم

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:51 AM IST

گوتم بدھ نگر میں کانگریس کافی مستعدی سے کورونا کے وبائی دور میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور کھوئی ہوئی سیاسی زمین حاصل کرنے کی بھر پور کوشش میں لگی ہے۔

کانگریس کی جانب سے سیوا ستیہ گرہ میڈیکل کٹس نوئیڈا میں تقسیم

نوئیڈا مہا نگر کانگریس کمیٹی کے سنٹرل بلاک کے انچارج یتندر شرما اور سنٹرل بلاک کے صدر سبھاش شرما کی قیادت میں آج سیوا ستیہ گرہ کے تحت سیکٹر 31 نٹھاری پرائمری اسکول میں ضرورت مندوں کے درمیان کورونا میڈیسن کٹس تقسیم کیے گئے۔

کانگریس کی سیوا ستیہ گرہ میڈیکل کٹس نوئیڈا میں تقسیم
کانگریس کی جانب سے سیوا ستیہ گرہ میڈیکل کٹس نوئیڈا میں تقسیم

کانگریس کا کورونا وبا کے دوران سیوا ستیہ گرہ کے تحت یہ عمل گزشتہ 5 روز سے جاری ہے۔ آج چھٹے دن میڈیسن کٹس نیٹھاری میں تقسیم کیے گئے۔

واضح رہے کہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے مختلف اضلاع میں تقسیم کے لئے 3 لاکھ کورونا میڈیسن کٹس بھجوایا ہے، جن میں سے تین ہزار میڈیسن کٹس نوئیڈا کے لئے مختص کی گئی ہیں۔

وہیں اس موقع پر سٹی صدر شہاب الدین، ​​اے آئی سی سی ممبر دنیش وانا، راج کمار بھارتی، ضلع یوتھ کانگریس کے صدر پورشوتم ناگر، ترجمان پون شرما، پی سی سی فیرے سنگھ نگر، پی سی سی پرمود شرما، پی سی سی رام کمار تنور، پی سی سی اشوک شرما، کانگریس کے جنرل سکریٹری پیر سنگھ نگر، نائب صدر للت آوانا اور چودھری رضوان وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.