ETV Bharat / state

'بی جے پی کی کامیابی میں کانگریس کا ہاتھ' - عام انتخابات

عام انتخابات کے نتائج کافی حیران کن ہیں، کسی کو بھی اس بات کا یقین نہیں ہو رہا ہے کہ بی جے پی کس طرح اتنی نشستوں پر قبضہ کر سکتی ہے، اسی ضمن میں کانگریس پارٹی کی قیادت پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔

'بی جے پی جیت میں کانگریس کا ہاتھ'
author img

By

Published : May 25, 2019, 10:11 AM IST

عام انتخابات کے نتائج کے بعد ایک طرف جہاں بی جے پی کے خیمے میں خوشی کی لہر ہو تو وہیں دوسری جانب کانگریس پارٹ کے کارکنان اپنی پارٹی کی قیادت اور حکمت عملی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

'بی جے پی جیت میں کانگریس کا ہاتھ'، ویڈیو

اس معاملے میں آل انڈیا شیعہ سنی فرنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر نفیس قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران کہا کہ بی جے پی جیت میں کانگریس کا بہت بڑا ہاتھ ہے کیوں کہ کانگریس متعدد ریاستوں میں علاقائی پارٹیوں سے اتحاد نہیں کیا جس کی وجہ سے وہاں پر بی جے پی کا امیدوار بآسانی کامیاب ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ صرف مسلمانوں کا فائدہ اٹھایا ہے اور لیکن مسلمان پھر بھی کانگریس کا ہی ساتھ دیتی ہے لیکن اس پارٹی نے اپنی انا کی خاطر علاقائی پارٹیوں سے اتحاد نہیں کیا اور شکست سے دوچار ہوگئی۔

ڈاکٹر نفیس قریشی نے راہل گاندھی سونیا گاندھی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی انا میں ہیں لیکن اب ان کا غرور یقینا ٹوٹے گا۔

Intro:عام انتخابات کے نتائج سامنے ہیں ایسے میں جہاں لوگ اپوزیشن جماعتوں کو کھل کر گالیاں دے رہے ہیں وہیں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے رکن بھی قیادت پر سوال کھڑے کر رہے ہیں.

Body: کانگریس جماعت کے کارکن آج پھر سے راہل گاندھی کی قیادت کو ناکام بتا رہے ہیں.

لوگوں کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی ناکامی کے لیے اپوزیشن جماعتیں ذمہ دار ہیں.

انہوں نے صاف کہا کہ کانگریس پارٹی کو جس طرح سے علاقائی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا چاہیے تھا وہ اس میں اتحاد کرنے میں ناکام رہی. شہریوں نے غصے کے ساتھ کہا کہ کہ موجودہ وقت میں کانگریس پارٹی کا وجود خطرے میں ہے اور اب ایسے میں کمزور مسلمان کانگریس کا ساتھ دیتے ہیں ہیں اب وہ بھی کانگریس سے دوری اختیار کرتے نظر آئیں گے.

ای ٹی وی اردو نے آل انڈیا شیعہ سننی فرنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر نفیس قریشی سے خصوصی بات چیت کی تو انہوں نے کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اکثریت کے ساتھ لانے کے لیے کانگریس پارٹی پوری طرح ذمہ دار ہے.

انہوں نے راہل گاندھی اور سونیا گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی انا میں ہیں لیکن اب ان کا غرور یقینا ٹوٹے گا.

Conclusion:بائٹ بلترتیب

ڈاکٹر محمد نفیس قریشی، نائب صدر آل انڈیا شیعہ سنی یونائیٹڈ فرنٹ،

ڈاکٹر ریما نفیس

برائے مہربانی ویڈیو کو ایڈٹ کر لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.