ETV Bharat / state

'مسجد کا ایشو محض انتخابی ایجنڈا'

بی جے پی کی جانب سے دہلی میں مساجد کی مبینہ غیر قانونی توسیع کے معاملے کو اٹھائے جانے پر کانگریس پارٹی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 7:36 PM IST

کانگریس پارٹی کے ریاستی نائب صدر ہارون یوسف نے کہا کہ ملک میں نفرت پھیلا کر سماج کو بانٹنے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے تاکہ بی جے پی سماج کو بانٹ کر ووٹ حاصل کر لے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کو کہا آپ نے کون سی کمیٹی بنانے کی مانگ کی ہے، ایل جی پہلے سے ہی مذہبی امور کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دراصل بی جے پی کا ایک انتخابی ایجنڈا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.