ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف دہلی کانگریس نے دھرنا دیا

دھرنے پر بیٹھے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حکومت گیس سلنڈر کی اضافی قیمتوں کو فوری واپس لے۔

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 2:13 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مرکزی حکومت کے ذریعہ رسوئی گیس کی قیمتیوں میں ہوئے اضافے کے خلاف کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ کی قیادت میں سینکڑوں کانگریسی کارکنان نے شاستری بھون پر دھرنا دیا۔

مہنگائی کے خلاف دہلی کانگریس نے دھرنا دیا
مہنگائی کے خلاف دہلی کانگریس نے دھرنا دیا

سبھاش چوپڑہ نے اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر کو گیس سیلنڈر کی قیمت 574 روپے تھی جو اب بڑھ کر 714 روپے ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانچ مہینے میں گھریلو رسوئی گیس کی قیمتوں میں 140 روپے کا اضافہ کرکے بی جے پی حکومت نے نہ صرف عوام کی کمر توڑ دی ہے بلکہ ان کے گھر کا بجٹ بھی بگاڑ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گیس سلنڈر میں اضافہ دھوکہ ہے اور مودی کے 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کے نعرے کی پول کھولتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں گیس سلنڈر 399 روپے میں ملتا تھا جو اب دہلی میں 714 روپے ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودی حکومت پیاز، آلو، لہسن جیسی روز مرہ کی قیمتوں کو بھی قابو کرنے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔

سبھاش چوپڑہ نے کجریوال حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ دہلی کے عوام کو راحت دینے کے لیے گیس سبسڈی دی جائے۔

انہوں نے یاد دلاتے ہوئے کہا کہ شیلا دکشت کی قیادت والی کانگریس حکومت میں جب مرکز نے گیس کی قمت بڑھائی تھی تو دہلی حکومت نے فوری گیس پر سبسڈی دی تھی۔

Intro:Body:
مرکزی حکومت کے ذریعہ رسوئی گیس کی قیمتیں بڑھاکر نئے سال میں دیئے گئے دھوکہ کے خلاف دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے سبھاش چوپڑہ کی قیادت میں آج سینکڑوں کانگریس کارکنان نے شاستری بھون پر دھرنا دیا۔

دھرنے میں بیٹھے لوگوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت گیس سلنڈر کی اضافی قیمت کو فوری واپس لے۔

سبھاش چوپڑہ نے اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ یکم ستمبر کو گیس سیلنڈر کی قیمت 574 روپے تھی جو آج بڑھ کر 714 روپے ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ مہینے میں گھریلو رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 140 روپے کی اضافہ کرکے مودی حکومت نے نہ صرف عوام کی کمر توڑ دی ہے بلکہ ان کے گھر کا بجٹ بھی بگاڑ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گیس سلنڈر میں اضافہ دھوکہ ہے اور مودی کے سب کا ساتھ سب کا وکاس نعرے کی پول کھولتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں گیس سلنڈر 399 روپے میں ملتا تھا جو آج دہلی میں 714 روپے ہو گیا ہے۔

سبھاش چوپڑہ اور پی سی چاکو نے وزیر اعلیٰ کجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت دہلی کے عوام کو یہ بتائے کہ اس ایشو پر بی جے پی کے خلاف سڑک پر آکر احتجاج کیوں نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ پیاز،آلو،لہسن جیسی روز مرہ کی قیمتوں کو بھی قابو کرنے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔

سبھاش چوپڑہ نے کہا کہ کجریوال سے یہ مطالبہ کیا کہ دہلی کے عوام کو راحت دینے کے لئے گیس سبسڈی دی جائے۔

انہوں نے یاد دلاتے ہوئے کہا کہ شیلا دکشت کی قیادت والی کانگریس حکومت میں جب مرکز نے گیس کی قمت بڑھائی تھی تو دہلی حکومت نے فوراً گیس پر سبسڈی دی تھی۔

مکیش شرما نے مرکزی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے فوری بڑھی ہوئی قیمتیں واپس نہیں لی تو کانگریس آندولن کو تیز کرتے ہوئے چکا جام کردے گی۔

شرما نے کجریوال حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اگر140 روپے کہ سبسڈی دینے کا اعلان نہیں کیا گیا تو ان کی رہائش گاہ کا بھی گھیراؤ کیا جائے گا۔Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.