ETV Bharat / state

'کانگریس پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' - farmers worried

بی جے پی کے سینیئر رہنما الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس 'پینڈمک پریڈ' میں 'پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' بن گئی ہے۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس 'پینڈمک پریڈ' میں 'پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' بن گئی ہے

author img

By

Published : May 27, 2020, 12:33 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں سینیئر بی جے پی رہنما اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ کانگریس 'پینڈمک پریڈ' میں 'پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' بن گئی ہے۔

مسٹر نقوی نے آج نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس 'بحران کے حل کا حصہ' بننے کے بجائے سیاسی رکاوٹ بن گئی ہے۔

مسٹر نقوی نے کہا کہ آج ملک میں غیر معمولی حالات ہے، کورونا کا قہر طوفان کی تباہی جیسی تمام آفات سامنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسی صورت حال میں بھی کانگریس 'مسئلہ کے حل کے بجائے سیاسی جنگ میں مشغول' ہے۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس 'پینڈمک پریڈ' میں 'پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' بن گئی ہے
بی جے پی کے سینیئر رہنما الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس 'پینڈمک پریڈ' میں 'پولیٹیکل دھوکہ دہی کی لیباریٹری' بن گئی ہے

انہوں نے مزید الزام لگایا کہ کانگریس اور اس کے ساتھیوں کو اس بحران کے وقت میں لوگوں میں 'کنفیوزن' (کشمکش)کے بجائے 'کنفیڈنس' (بھروسہ) پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مسٹر نقوی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اس بحران کے وقت سبھی کو ساتھ لےکر ملک اور لوگوں کی سکیورٹی اور صحت سکیورٹی کے سلسلے میں موثر طریقے سے کوششیں کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ سبھی ریاستوں کو پوری طرح اعتماد میں لے کر ہر طرح کی ضرورتوں کو پورا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں کورونا کے بحران کے وقت دور اندیشانہ فیصلوں کا نتیجہ ہے کہ دنیا کے تمام سہولت سے مزین ممالک کے مقابلے میں بھارت اپنے لوگوں کی صحت کی سکیورٹی کے سلسلے میں آگے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.