ETV Bharat / state

کوئی ملازم علاج کرتے ہوئے بیماری کا شکار نہ ہو - کووڈ 19

کانگریس پارتی کے رہنما مکیش گوئل نے عالمی وبا کرونا کی لڑائی میں دہلی کی خدمت میں مصروف نارتھ کارپوریشن کے سبھی کورونا سے لڑرہے اہلکاروں کی تعریف کرتےہوئے خصوصی سہولیتیں مہیا کرانے اور تنخواہ کے ساتھ ساتھ دیگر مراعات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

کوئی ملازم علاج کرتے ہوئے بیماری کا شکار نہ ہو

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 9:12 PM IST

گوئل نے جمعرات کو کارپوریشن کے کمشنر کو تحریر کئے گئے اپنے خط میں لکھا ہے کہ دہلی میں روزانہ کرونا انفیکشن کے معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

اس کا شکار عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بیماری سے بچانے میں مصروف کارپوریشن کے ملازمین بھی ہورہے ہیں۔

گزشتہ دنوں کرونا انفیکشن کی وجہ سے مشرقی دہلی نگر نگم کی صحت سے متعلق دو خواتین اہلکاروں کی موت ہوگئی تھی۔

کئی ملازمیں قرنطینہ میں ہیں۔ شمالی اور جنوبی کارپوریشن علاقوں میں بھی متعدد ملازمین کرونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں اور قرنطینہ میں ہیں۔شمالی کارپوریشن کے جہانگیرپوری اورچاندنی محل علاقے میں کرونا کا زیادہ اثر ہے۔

مسٹر گوئل نے کمشنر سے درخواست کی ہے کہ کورونا انفیکشن سے بچانے کے لئے اور مختلف مقامات کو سینیٹائز کرنے اور کرونا متاثروں کا علاج کرنے میں مصروف شمالی کارپوریشن کے سبھی اہلکاروں (ڈی بی سی ورکرز، صفائی اہلکاروں، صحت سے متعلق ملازمین، پیرامیڈیکل اسٹاف، مختلف محکموں کے اہلکاروں کے مفادات میں وہ اپنی سطح پر خصوصی ہدایات جاری کریں تاکہ مستقبل میں کوئی ملازمین بیماری کا شکار نہ ہو اور بے خوف اپنی ڈیوٹی انجام دے سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.