ETV Bharat / state

Adnan Ashraf Detained by Delhi Police: کانگریس رہنما عدنان اشرف کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:34 PM IST

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی محکمہ کے میڈیا انچارج عدنان اشرف نے بتایا کہ دہلی پولیس جس طرح کانگریس ہیڈکوارٹر میں بغیر اجازت کے داخل ہوئی اور وہاں جاکر پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کی پٹائی کی، اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ Adnan Ashraf Detained by Delhi Police

Congress Minority media incharge Adnan Ashraf detained by Delhi Police
علامتی تصویر

نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے اقلیتی محکمہ کے میڈیا انچارج عدنان اشرف Congress leader Adnan Ashraf کو دہلی پولیس نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی حمایت کرنے اور بغیر اجازت کے کانگریس ہیڈکوارٹر میں گھس کر پولیس کے ذریعہ کارکنوں پر حملے کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لےلیا گیا۔ Congress Minority Media Incharge Adnan Ashraf Detained

وہیں کانگریس اقلیتی محکمہ کےصدر اور مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے نومنتخب رکن عمران پرتاپ گڑھی مسلسل بی جے پی حکومت کی غلط پالیسوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ وہیں انہوں نے کہاکہ کانگریس بی جے پی کی ہر غلط پالیسی کے خلاف جدوجہد کر تی رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ عمران پرتاپ گڑھی مضبوط ارادے اور مستحکم سوچ کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں۔ عدنان اشرف نے بتایا کہ دہلی پولیس جس طرح کانگریس ہیڈکوارٹر میں بغیر اجازت کے داخل ہوئی اور وہاں جاکر پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کی پٹائی کی، اسے برداشت نہیں کیا جائے گا اور آنے والے وقت میں اس تحریک کو مزید مضبوط کیا جائے گا اور جس طرح سے کام کیا جائے گا۔

بی جے پی حکومت کے اشارے پر دہلی پولیس کھلے عام جمہوریت کو تباہ کرنے کا کام کر رہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ راہل گاندھی کی حمایت میں گذشتہ تین دنوں سے احتجاج جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.