ETV Bharat / state

ارون جیٹلی کی موت پر کانگریسی رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت - tariq anwar

بھارتی جنتا پارٹی کے قدآور رہنما ارون جیٹلی نے گزشتہ روز ایمز میں طویل علالت کے بعد اپنی آخری سانس لی۔

کانگریسی رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 1:08 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:12 AM IST

ان کی موت سے نہ صرف بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما غمگین ہیں بلکہ دوسری سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی افسردہ ہیں۔

کانگریسی رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت

کانگریس کے سینیئر رہنما اور ترجمان میم افضل نے جیٹلی کی موت پر اپنے غم کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ صرف انہوں نے حزب مخالف کے طور پر بہترین خدمات انجام دیں ہیں بلکہ وزیر داخلہ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیں۔

وہیں سابق کابینہ وزیر طارق انور نے ان کی وفات پر ایک اچھے رکن پارلیمان کو کھو دینے کی بات کہی. انہوں نے کہا کہ ان کی موت بھارتی سیاست کے عظیم باب کا اختتام ہے۔

Intro:بھارتی جنتا پارٹی کے قداور رہنما ارون جیٹلی نے آج ایمز میں دوپہر 12:09 منت پر آخری سانس لی اور طویل علالت کے بعد انہوں نے اس دنیا فانی کو الوداع کہ دیا.

Body:ان کی موت سے نہ صرف بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما غمگین ہیں بلکہ دوسری سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی افسردہ ہیں. کانگریس کے سینیئر رہنما اور ترجمان میم افضل نے ان کی وفات پر غم کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ صرف انہوں نے حزب مخالف کے طور پر بہترین خدمات انجام دیں ہیں بلکہ وزیر داخلہ کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دیں. وہیں سابق کابینہ وزیر طارق انور نے ان کی وفات پر ایک اچھے پارلیمنٹرین کو کھو دینے کی بات کہی. انہوں نے کہا کہ ان کی موت بھارتی سیاست کی عظیم باب کا اختتام ہے.

Conclusion:سابق رکن پارلیمان میم افضل طارق انور سابق مرکزی وزیر
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.