ETV Bharat / state

'بی جے پی حکومت میں فرقہ واریت میں تیزی سے اضافہ' - بی جے پی دوراقتدار

مشہور مصنف اور سماجی کارکن رام پنیانی نے کہا کہ "فرقہ پرستی بھارت کا قدیم ترین مسئلہ ہے، گزشتہ 25 برسوں میں فرقہ واریت نے سنگین رخ اختیار کیا ہے، لیکن بی جے پی کی دور اقتدار میں فرقہ واریت بہت تیزی سے بڑھی ہے‘‘۔

بی جے پی دوراقتدار میں فرقہ واریت بہت تیزی بڑھی ہے: رام پنیانی
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 11:36 PM IST

واضح رہے کہ رام پنیانی نے "انڈیا ان کمیونل گروپ " (ہندوستان فرقہ پرستی کے چنگل) انگریزی میں کتاب لکھی ہے جس کا اجراء آج یہاں کانسٹیٹیوشن کلب میں عمل میں آیا، اجرا کی تقریب میں سول سوسائٹی کے مشہور ناموں میں سابق آئی پی ایس ڈاکٹر ہرش مندر، انہد کی سربراہ شبنم ہاشمی، پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر سیدہ حمیدین سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھے۔

بی جے پی دوراقتدار میں فرقہ واریت بہت تیزی بڑھی ہے: رام پنیانی

اس موقع پر پنیانی نے کہا کہ 'میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہندوستان میں فرقہ پرستی کبھی مسئلہ نہیں رہا، لیکن اب یہ بہت ہی سنگین مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے'۔

سیدہ حمیدین نے فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 'یہ آخری موقع ہے اور زندگی اور موت کا سوال ہے اگر ہم آج نہیں لڑیں گے تو مشکل ہو جائے گی'۔

Intro:بی جے پی کی دوراقتدار میں فرقہ واریت بہت زیادہ بڑھی ہے: رام پنیانی
نئی دہلی

مشہور مصنف اور سماجی کارکن رام پنیانی نے کہا کہ "فرقہ پرستی ہندوستان کا قدیم ترین مسئلہ ہے ،گزشتہ 25 سالوں میں فرقہ واریت نے سنگین رخ اختیار کیا ہے، لیکن بی جے پی کی دور اقتدار میں فرقہ واریت بہت تیزی سے بڑھی ہے۔"

واضح ہو کہ رام پنیانی نے "انڈیا ان کمیونل گرپ " (ہندوستان فرقہ پرستی کے چنگل) انگریزی میں کتاب لکھی ہے جس کا اجراء آج یہاں کانسٹیٹیوشن کلب میں عمل میں آیا، اجراء کی تقریب میں سول سوسائٹی کے مشہور ناموں میں سابق آئی پی ایس ڈاکٹر ہرش مندر، انہد کی سربراہ شبنم ہاشمی، پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر سیدہ حمیدین سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھے۔

اس موقع پر پنیانی نے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہندوستان میں فرقہ پرستی کبھی مسئلہ نہیں رہا، لیکن اب یہ بہت ہی سنگین مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے۔

سیدہ حمیدین نے فرقہ پرستی کیخلاف لڑائی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ آخری موقع ہے اور زندگی اور موت کا سوال ہے اگر ہم آج نہیں لڑیں گے تو مشکل ہو جائے گی۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.