ETV Bharat / state

جامعہ کے طالب علم کیف علی کا کارنامہ - فیکلٹی آف آرکیٹیکچر کے طالب علم کیف علی

جامعہ کے طالب علم کیف علی نے کامن ویلتھ کے سیکرٹری جنرل انوویشن ایوارڈ حاصل کیا۔ کیف نے کووڈ 19 اور شدید موسمی حالات جیسے زلزلے اور سیلاب کے دوران کم قیمت پر پورٹیبل ہاؤسنگ ایجاد کیا ہے۔

جامعہ کے طالب علم کیف علی کا ایک اور کارنامہ

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 9:49 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فیکلٹی آف آرکیٹیکچر کے طالب علم کیف علی کو 'کامن ویلتھ کے سیکرٹری جنرل انوویشن ایوارڈ فار سسٹینیبل ڈیولپمنٹ -2021 ' سے نوازا گیا ہے۔

جامعہ کے طالب علم کیف علی کا ایک اور کارنامہ
جامعہ کے طالب علم کیف علی کا ایک اور کارنامہ

کیف علی 54 ممالک کے 15 ایوارڈ یافتہ افراد میں واحد بھارتی ہیں، جنہوں نے کووڈ 19 بحران کے دوران پناہ گزینوں کی مدد کے لیے کم قیمت پر پورٹیبل ہاؤسنگ ایجاد کیا ہے۔

ایوارڈ کے ہر فاتح کو انعامی رقم میں ایک ٹرافی، 3،000 پاؤنڈ (تقریباً 00 3،00،000 INR) سے نوازا گیا ہے۔ کیف نے کووڈ 19 اور شدید موسمی حالات جیسے زلزلے اور سیلاب کے دوران کم قیمت پر پورٹیبل ہاؤسنگ ایجاد کیا ہے۔ ان کے ڈیزائن کو اقوام متحدہ نے آب و ہوا کے چیلنجوں کو حل کرنے والے 11 انوویشن اسٹارٹ اپس کے تحت تسلیم کیا ہے۔

جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کیف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کو ان پر فخر ہے۔ پروفیسر اختر نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ یونیورسٹی کے دیگر طلباء کو محنت کرنے، سوچنے اور قوم کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وویک رام چودھری نے ہندوستانی فضائیہ کی کمان سنبھالی

وبائی امراض کے دوران کیف نے تحقیق کی کہ فن تعمیر بیماری کے پھیلاؤ کو کیسے روک سکتا ہے۔ انہوں نے ایک پناہ گاہ ڈیزائن کیا، جو نہ صرف وائرس کی منتقلی کو کم کرنے میں مدد دے گا بلکہ مستقبل میں دنیا بھر میں پناہ گزینوں کو بھی رہائش دے سکتا ہے۔

اس موقع پر کیف نے کہا کہ کامن ویلتھ انوویشن ایوارڈ جیتنے سے میرا اعتماد بلند ہوا ہے۔ اس ایوارڈ سے مجھے حوصلہ ملا ہے۔ میں آیندہ دنوں میں گزرے ہوئے کل سے بھی زیادہ محنت کروں گا اور پائیدار مستقبل کے حصول کے لیے بے مثال حل تلاش کرنے کی کوشش کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.