ETV Bharat / state

کمشنر اور ڈی ایم نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا - نوئیڈا میں پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی

مہلک وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے پیش نظر کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا۔

مہلک وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے پیش نظر کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 28, 2020, 4:32 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی اور سرحدی شہر نوئیڈا میں پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے سیکٹر 15، سیکٹر 49، اور سیکٹر 74 میں ہاٹ سپاٹ مراکز کا دورہ کیا۔

کمشنر اور ڈی ایم نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا

ان دونوں افسران نے انتظامیہ کے افسران اور ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو ہدایت دی کہ کووڈ-19 پروٹوکول کے مطابق تمام ہاٹ سپاٹ علاقوں میں کارروائی کریں اور وہاں رہائش پذیر تمام شہریوں کو دودھ، پھل، سبزیاں، اور ضروری اشیائے خوردونوش اور ضروری ادویات کی فراہمی کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی کو یقینی بنائیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے پیش نظر کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا
مہلک وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات کے پیش نظر کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ نے ہاٹ سپاٹ زون کا جائزہ لیا

انہوں نے ان ہدایات کے علاوہ مزید کہا کہ ہاٹ سپاٹ زون میں کسی بھی طرح کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی پر سختی سےعمل کیا جائے، تاکہ ضلع کے تمام رہائشی افراد کورونا وائرس کے انفیکشن سے محفوظ کیا جاسکے۔

نوئیڈا میں پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے سیکٹر 15، سیکٹر 49، اور سیکٹر 74 میں ہاٹ سپاٹ مراکز کا دورہ کیا

خیال رہے کہ کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 25 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، تاہم اب مجموعی کورونا کیسیز 7016 ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.