ETV Bharat / state

دارالحکومت دہلی میں سرد موسم کا آغاز - دہلی: قاضی مجاہد الاسلام گیارہویں میموریل لکچر کا انعقاد

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ اج دہلی میں بادل چھائے رہیں گے ساتھ ہی ٹھنڈ ہوا چلیں گی.

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 2:19 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دیوالی کے بعد دھند کی موٹی چادر جم گئی ہے. محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ اج دہلی میں بادل چھائے رہیں گے ساتھ ہی ٹھنڈ ہوا چلیں گی. ٹھنڈ کے ساتھ ہی دھند بڑھنے کا اندازہ ہے.

دارالحکومت دہلی میں سرد موسم کا آغاز

آج دہلی و این سی آر کے کئی علاقوں میں علی الصباح دھند بھرا کہرا دیکھنے کو ملا. دھند بڑھنے کے ساتھ ہی دہلی میں درجہ؁حٔرارت میں بھی گراوٹ درج کی جائے گی.

دہلی میں درجہ حرارت کم سے کم 15 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے. آہستہ آہستہ ٹھنڈ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ صبح شام حرارت میں کافی گراوٹ آرہی ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں این سی آر میں اور زیادہ ٹھنڈ پڑھنے کا اندازہ ہے. محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی بھارت میں ٹھنڈ بڑھ رہی ہے اس کا اثر راجدھانی دہلی میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.