ETV Bharat / state

اتراکھنڈ کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے مدد کی درخواست کی - CM Trivendra Singh Rawat of Uttarakhand met PM Narendra Modi

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور سنہ 2021 میں ریاست کے ہریدوار میں ہونے والے کمبھ میلے کی تیاریوں کے بارے میں انھیں آگاہ کیا۔

تریویندر سنگھ راوت نے اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے بھی ملاقات کی

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 7:27 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ نے ریاست کے محدود وسائل کے پیش نظر مرکزی حکومت سے مالی مدد کی درخواست کی ہے۔

کمبھ میلہ کے انتظام کے لیے مہا کمبھ کے آپریشن میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے کام کیے جانے ہیں جو جنوری 2021 سے اپریل 2021 کے درمیان ہونے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سنہ 2010 میں ہریدوار میں منعقدہ کمبھ میلے میں بھارت اور بیرون ملک سے تقریباً آٹھ کروڑ عقیدت مندوں نے شرکت کی تھی اور اب بھی توقع ہے کہ 2021 میں ہونے والے کمبھ میلہ میں 15 کروڑ سے زیادہ عقیدت مندوں کی شرکت ہوگی۔

انہوں نے وزیراعظم کو بتایا کمبھ میلہ میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے مستقل اور عارضی سہولیات کی ایک بڑی تعداد تیار کی جانی ہے جس میں سڑکیں، بجلی، پینے کے پانی کی فراہمی، قانون، طبی سہولت، صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ ضائع کرنا، رہائشی اور پارکنگ کا نظام شامل ہے۔

تریویندر سنگھ راوت نے اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے بھی ملاقات کی
تریویندر سنگھ راوت نے اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے بھی ملاقات کی

اس دوران وزیر اعظم مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو یقین دہانی کرائی کہ کمبھ میلہ کے نظام میں کسی قسم کی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔

اس دوران وزیراعلی تریویندر سنگھ راوت نے اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے بھی ملاقات کی۔

Intro:اتراکھنڈ وزیراعلی نے وزیراعظم سے لگائیں مدد کی گوھارBody:اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ٹریویندر سنگھ راوت نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور 2021 میں ریاست کے ہریدوار میں ہونے والے کمبھ میلے کی تیاریوں کے بارے میں آگاہ کیا وزیر اعلی نے ریاست کے محدود وسائل کے پیش نظر مرکزی حکومت سے مالی مدد طلب کی درخواست کی ہے۔

کمبھ میلہ کے انتظام کے لئے مہا کمبھ کے آپریشن میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے کام کیے جانے ہیں جو جنوری 2021 سے اپریل 2021 کے درمیان ہونے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سال 2010 میں ہریدوار میں منعقدہ کمبھ میلے میں ہندوستان اور بیرون ملک سے 8 کروڑ عقیدت مند آئے تھے۔ توقع ہے کہ 2021 میں ہونے والے کمبھ میلہ میں 15 کروڑ سے زیادہ عقیدت مندوں کی شرکت ہوگی۔

انہوں نے وزیراعظم کو بتایا کمبھ میلہ میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد کے لئے مستقل اور عارضی سہولیات کی ایک بڑی تعداد تیار کی جانی ہے جس میں سڑکیں ، بجلی ، پینے کے پانی کی فراہمی ، قانون ، طبی سہولت ، صفائی ستھرائی ، کوڑا کرکٹ ضائع کرنا ، رہائشی اور پارکنگ کا نظام شامل ہے۔
اس دوران وزیر اعظم مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو یقین دلایا کہ کمبھ میلہ کے نظام میں کسی قسم کی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔
اس دوران وزیراعلی ٹریویندر سنگھ راوت نے وزیر داخلہ راز نعت سنگھ سے بھی ملاقات کی۔Conclusion:اتراکھنڈ وزیراعلی نے وزیراعظم سے لگائیں مدد کی گوھار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.