ETV Bharat / state

دہلی: سیلم پور کے مسلمانوں میں خوف - سیلم پور میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم

دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے سیلم پور میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم پر عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس نے مظاہرین پر بھاری لاٹھی چارج کیا اور اس کے علاوہ ہاکرس کو بھی مارا گیا۔

سیلم پور کے مسلمانوں میں خوف
سیلم پور کے مسلمانوں میں خوف
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 5:27 PM IST

سیلم پور میں رونما ہوئے واقعہ کے عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس نے مظاہرین پر بھاری لاٹھی چارج کیا اور اس کے علاوہ ہاکرس کو بھی مارا گیا۔

جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بھیڑ نے فساد پھیلانے کی غرض سے ایک چوکی کو جلادیا۔ چوکی کے سامنے دو موٹر سائکل کو بھی نذر آتش کیا گیا۔

سیلم پور کے مسلمانوں میں خوف

دوسری طرف مظاہرین سے رابطہ کا راستہ بلاک کردیا گیا ہے۔ سیلم پور کی سڑکوں پر ابھی بھی مظاہرین موجود ہیں لیکن ان کا راستہ بلاک کر دیا گیا ہے۔

مظاہرین ابھی بھی سیلم پور کی سڑک پر موجود ہیں جنھیں مقامی رہنما سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ حلقہ عام آدمی پارٹی کے حاجی اشراق کا اسمبلی حلقہ ہے جہاں یہ رکن اسمبلی کہیں نظر نہیں آرہے۔

سیلم پور کے مسلمانوں میں خوف

علاقے کے کچھ ذمہ دار مظاہرین کو واپس بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر مظاہرین پولیس کے لاٹھی چارج سے سخت ناراض ہیں۔

Intro:دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ سیلم پور میں حالات مخدوش

پولیس اور مظاہرین کے درمیان ٹکراؤ کے بعد پتھر بازی، مظاہرین پر بھاری لاٹھی چارج، عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس نے مظاہرین کے علاوہ ہاکرس کو بھی مارا

پولیس کا کہنا ہے کہ بھیڑ نے فساد پھیلانے کی غرض سے ایک چوکی کو جلادیا۔ چوکی کے سامنے دو موٹر سائکل کو بھی نذر آتش کیا گیا۔

دوسری طرف مظاہرین سے رابطہ کا راستہ بلاک کردیا گیا ہے۔ سیلم پور کی سڑکوں پر ابھی بھی مظاہرین موجود ہیں لیکن ان کا راستہ بلاک کر دیا گیا ہے۔

مقامی لیڈران امن و امان برقرار رکھنے کی کو شش کر رہے ہیں

بائٹ
حاجی رئیس
چودھری متین (سابق رکن اسمبلی)

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.