ETV Bharat / state

پنڈت نہرو کے یوم پیدائش پر یوم اطفال کیوں منایا جاتا ہے؟

یوم اطفال بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کے یوم پدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں کیا جاتا ہے پیش ہے اس تعلق سے ایک خاص رپورٹ۔

بھارت میں یوم اطفال مگر کیوں؟
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 10:48 AM IST

یوم اطفال کے موقع پر ایسی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کے حقوق و صحت کے تعلق سے باتیں کی جاتی ہیں اور بچوں کو ملک کے پہلے وزیراعظم کی شخصیت سے واقف کرایا جاتا ہے۔

جواہر لال نہرو کی پیدائش 14 نومبر1889 کو ہوا تھا۔ انہیں بچوں سے بے حد پیار تھا، بچے انہیں پیار سے چچا نہرو کے نام سے پکارتے تھے۔

اس لیے حکومت ہند کی جانب سے اس دن کو یوم اطفال کے طور پر منایا جا نے لگا۔

یہ بھارت کا قومی تہوار ہے، جس میں بچوں کی نشو و نما کے لیے تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے، کیوں کہ آج بھی بچوں کی ایک بڑی تعداد تعلیم و تعلم سے محروم ہے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش کے موقع پر ہر برس قومی سطح پر بہتر کارکردگی کرنے والے بچوں کو 'نہرو ایوارڈ' دیے جانے کا اعلان کیا جاتا ہے، جنہوں نے قومی سطح پر اپنی بہادری کا شاندار مظاہرہ کیا ہو۔

نہرو ایوارڈ بہادری کے کارنامے انجام دینے والے بچوں کو ہر برس دیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

imran

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.