بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 14 اپریل تک توسیع کردی۔
ڈی جی سی اے نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندی بین الاقوامی کارگو آپریشنز اور پروازوں پر لاگو نہیں ہوگی جن کو خاص طور پر اس نے منظوری دے دی ہے۔