ETV Bharat / state

CBSE Examination Date Sheet: سی بی ایس ای، دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری - طلباء کو کووڈ-19 کے قوانین پر سختی سے عمل کرنا ہوگا

سی بی ایس ای یعنی سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ CBSE Examination Date Sheet Released

سی بی ایس ای، دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:34 PM IST

ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں اور بارہویں کے امتحانات 26 اپریل سے شروع ہوں گے۔ CBSE Examination Date Sheet Released

اہم مضامین کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہوں گے۔ 12ویں جماعت کا سوشالوجی اور 10ویں جماعت کا انگریزی مضمون 27 اپریل کو لیا جائے گا۔

سی بی ایس ای کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق، 10ویں اور 12ویں کے امتحانات 26 اپریل سے شروع ہوں گے اور 24 مئی تک جاری رہیں گے۔ ڈیٹ شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹ شیٹ کی تیاری کے دوران جے ای ای امتحان کے ساتھ دیگر امتحانات کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: West Bengal Madhyamik 2022: نامساعد حالات میں دو لڑکیوں نے امتحان لکھ کرمثال قائم کی

12ویں جماعت کے امتحانات 15 جون تک ہوں گے۔امتحان صبح 10:30 بجے سے شروع ہوگا۔ طلباء کو کووڈ-19 کے قوانین پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ اس کے تحت طلباء کو سینیٹائزر اور ماسک اپنے ساتھ امتحانی مرکز میں لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔کووڈ-19 انفیکشن کی وجہ سے، اس سال سی بی ایس ای بورڈ کا امتحان سال میں دو بار لیا جا رہا ہے۔ اس کے تحت دوسری مدت کے تحت یہ امتحان 26 اپریل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلا ٹرم امتحان نومبر-دسمبر کے مہینے میں لیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.