ETV Bharat / state

سی بی ایس ای بورڈ نے 12 اور 10 ویں جماعتوں کے امتحان کی تاریخوں کا اعلان کردیا - سی بی ایس سی کلاس 10 کے بورڈ امتحان

سی بی ایس ای نے سال 2024 میں ہونے والے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ اس کے ساتھ سی بی ایس ای نے کچھ رہنما خطوط بھی جاری کیے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 12, 2023, 5:42 PM IST

Updated : Dec 12, 2023, 8:54 PM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے منگل کو کلاس 10 اور کلاس 12 کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دسویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات اگلے سال 15 فروری سے 13 مارچ تک ہوں گے۔ سی بی ایس ای نے منگل کو کلاس 10 اور کلاس 12 کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دسویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات اگلے سال 15 فروری سے 13 مارچ تک ہوں گے، وہیں 12ویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 2 اپریل تک ہوں گے۔ امتحانات صبح 10.30 بجے سے دوپہر 12.30 بجے تک جاری رہیں گے۔

10ویں کے امتحانات کا شیڈول:

سی بی ایس سی کلاس 10 کے بورڈ امتحان 2024 کا آعاز 19 فروری سے ہوگا اور اس روز سنسکرت، بنگالی، تامل، تیلگو، گجراتی، مراٹھی، اردو کورس اے، اردو کورس بی، منی پوری، فرانسیسی کا امتحان ہوگا جبکہ 21 فروری کو ہندی کورس اے، ہندی کورس بی کا، 26 فروری کو انگلش کمیونیکیٹیو، انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر، 2 مارچ کو سائنس، 7 مارچ کو سماجی علم، 11 مارچ کو ریاضی کا اور 13 مارچ کو کمپیوٹر ایپلیکیشنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، اے آئی امتحان منعقد ہوگا۔

12ویں کے امتحانات کا شیڈول:

19 فروری کو ہندی الیکٹیو اور ہندی کور کا امتحان، 20 فروری کو انگلش، الیکٹیو، انگلش الیکٹیو سی بی ایس ای (فنکشنل انگلش) اور انگلش کور جبکہ 26 کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس، 27 کو کیمسٹری، 29 کو جغرافیہ، 4 مارچ کو فزکس، 9 مارچ کو ریاضی، 12 مارچ کو فزیکل ایجوکیشن اور 14 مارچ کو پنجابی، بنگالی، تمل، تلگو، سندھی، مراٹھی، گجراتی اور دیگر علاقائی زبانوں کے امتحانات منعقد ہوں گے۔ اسی طرح 15 مارچ کو سائیکالوجی، 18 مارچ کو اکنامکس، 19 مارچ کو بیالوجی، 22 مارچ کو پولیٹیکل سائنس، 23 مارچ کو اکاونٹنسی، 26 مارچ کو اردو، سنسکرت، 27 مارچ کو بزنس اسٹڈیز، 28 مارچ کو تاریخ، 30 کو سنسکرت کور اور 2 اپریل کو کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی امتحان منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی مرتبہ رکن اسمبلی منتخب بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیر اعلی ہونگے

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے اپنی سرکاری ویب سائٹ cbse.nic.in یا cbse.gov.in پر کلاس 10 اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات 2024 کے لیے ڈیٹ شیٹس/ ٹائم ٹیبل کو جاری کردیا۔ امتحان کا آغاز 15 فروری 2024 سے ہوگا جو 2 اپریل 2024 تک جاری رہیں گے۔

Last Updated : Dec 12, 2023, 8:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.