ETV Bharat / state

CBSE Class 10 Exam: سی بی ایس ای دسویں جماعت کے میجر سبجیکٹ کا امتحان شروع - فرسٹ ٹرم میں میجر سبجیکٹ کا امتحان

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) Central Board of Secondary Education کے دسویں جماعت کے میجر سبجیکٹ کا امتحان CBSE Class 10 Major Papers آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ جس میں آج بچوں نے سوشل سائنس کے مضمون کا امتحان دیا ہے۔

سی بی ایس ای دسویں جماعت کے میجر سبجیکٹ کا امتحان شروع

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 4:32 PM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے دسویں جماعت CBSE Class 10 Exam کے طلبہ کا آج سے فرسٹ ٹرم کا امتحان CBSE First Term Exam For Class 10 شروع ہوگیا ہے۔ فرسٹ ٹرم میں میجر سبجیکٹ کا امتحان Class 10 Major Papers صبح 11:30 بجے سے شروع ہوگا۔ بچوں کو امتحان سے تقریبا 30 منٹ پہلے اپنے متعلقہ امتحانی مراکز میں رپورٹ کرنا ضروری ہے۔

نومبر و دسمبر کے مہینے میں منعقد ہونے والا بورڈ امتحان متعدد ایم سی کیوز( MCQs) سوالات پر مبنی ہے۔طلبہ کو امتحان کے لیے 90 منٹ کا وقت دیا جا رہا ہے۔ امتحان11:30 بجے سے شروع ہوگا اور 1 بجے تک جاری رہے گا۔ بچوں کو سی بی ایس ای کی جانب سے جاری کیے گئے داخلہ کارڈ امتحان ہال میں لے جانا ضروری ہے۔طلبہ کو سوالیہ پرچہ پڑھنے کے لیے 15 منٹ کی بجائے 20 منٹ کا وقت دیا جا رہا ہے۔

سی بی ایس ای کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق آج سوشل سائنس کے مضمون کا امتحان ہے۔ اسکے بعد دو دسمبر کو سائنس، 3 دسمبر کو ہوم سائنس اور 4 دسمبر کو ریاضی کا امتحان ہوگا۔ وہیں بورڈ کی جانب امتحان کے دوران طلبا اور اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کووڈ-19 کے قوانین پر سختی سے عمل کریں۔

مزید پڑھیں: عریشہ خاں بنی سی بی ایس ای 10ویں کی یو پی ٹاپر

امتحان کے وقت میں تبدیلی کے حوالے سے بورڈ نے کہا ہے کہ موسم سرما کی وجہ سے امتحان کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تاکہ کسی طالب علم کو پریشانی نہ ہو۔

واضح کریں کہ کووڈ-19 کی وجہ سے سی بی ایس ای بورڈ نے امتحان کا پیٹرن تبدیل کر دیا ہے۔ امتحان دو شرائط میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں پہلی ٹرم کا امتحان نومبر-دسمبر کے مہینے میں لیا جا رہا ہے اور دوسری ٹرم کا امتحان مارچ-اپریل کے مہینے میں لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.