ETV Bharat / state

CBSE Result: سی بی ایس ای نے بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سی بی ایس ای نے بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان کے نتائج CBSE کی آفیشیل ویب سائٹ www.cbse.nic.in ، www.cbseresults.nic.in یا www.cbse.gov.in پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 3:15 PM IST

Updated : Jul 30, 2021, 3:29 PM IST

CBSC نے بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ طلباء CBSE کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر امتحان کے نتائج چیک کرسکتے ہیں۔ طلباء CBSE کی آفیشل ویب سائٹwww.cbse.nic.in ، www.cbseresults.nic.in یا www.cbse.gov.in پر جاکر رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، امتحان کا نتیجہ ڈی جی لاکر پر بھی اپ لوڈ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:بارہویں جماعت کے امتحانات کے تعلق سے ایس آئی او کا وزیر تعلیم کو مکتوب

واضح رہے کہ کورونا کے انفیکشن کی وجہ سے اس سال بارہویں جماعت کا امتحان نہیں لیا جاسکا۔ اس سال کا نتیجہ سی بی ایس ای نے امتحان کے نتائج تیار کرنے کے لئے سی بی ایس ای کی جاری کردہ پالیسی کی بنیاد پر تیار کیا ہے۔

Last Updated : Jul 30, 2021, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.